غلام سرور خان نے ملک لوٹنے والوں کو ’واجب القتل‘ قرار دے دیاAugust 24, 2020ویب ڈیسک0 جن لوگوں نے 35 سال ملک لوٹا ہے ان کا احتساب ہونا چاہیے یہ لوگ واجب القتل ہیں، وفاقی وزیر