اداکار امان اللہ اسپتال میں زیر علاج ہیں، افواہوں پہ کان نہ دھریں: ٹیپو امانJanuary 15, 2020ویب ڈیسک0 اہل وطن سے اپیل کی ہے کہ والد کی جلد و فوری صحتیابی کے لیے دعا کریں۔