حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا سنائے جانے کا امکانMay 19, 2022ویب ڈیسک0 بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو ٹیرر فنڈنگ کے بے بنیاد کیس میں مجرم قرار دے دیا ہے۔