حج کوٹہ: تقسیم روکنے کے حکم امتناعی میں27مئی تک توسیعMay 20, 2019ویب ڈیسک0 ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کی جائے۔