اس ایپ پر تخلیق کار اور معروف شخصیات اپنے تبصرے اور کارنامے شیئر کر سکیں گے۔
یہ واضح نہیں کہ نیا فیچر صرف ٹوئٹر بلیو کے صارفین کو ملے گا یا پھرتمام صارفین کو۔
ایلون مسک کی دولت میں 2 روز کے اندر ہی 7.71 ارب ڈالر کی کمی آئی۔
صارفین اب 12 ڈالر میں ویریفائیڈ اکاؤنٹ حاصل کر سکیں گے
ایلون مسک کی 1998 کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ٹوئٹر پر کوئی کچھ نہیں خریدتا جبکہ اس کے مقابلے میں انسٹا گرام پر ہر کوئی خریداری کرتا ہے۔
نئی دلی اور ممبئی میں واقع ٹوئٹر دفاتر بند کیے گئے ہیں
ایلون مسک نے اپنے نئے اقدام سے صارفین کو پریشان کر دیا۔
ایلون مسک نے پرانے بلیو ٹکس کو فراڈ قرار دے دیا
آج ہر ٹام، ڈک اور ہیری کو یہ بلیو ٹک دیا جا رہا ہے، خاتون صارف
2017 میں ٹوئٹ میں حروف کی تعداد 280 کر دی گئی تھی
صدر طیب اردوان کی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے
ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ کے سبسکرائبرز ہی معاوضے کے اہل ہوں گے، ایلون مسک
ایلون مسک نے اکتوبر میں 44 ارب ڈالرز میں ٹوئٹر کو خریدا تھا
پرندے والے لوگو کا مجسمہ 11 ہزار ڈالرز میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا











