ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک بار پھر معطلی کے بعد بحالMarch 25, 2019ارشد چوھدری0 ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا ہے کہ میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ شکایت کے باعث جزوی طور پر معطل کیا گیا ہے۔