اپوزیشن سے بات چیت: حکومت کی نئی حکمت عملی، اسد قیصر کو ذمہ داری مل گئیNovember 7, 2019ویب ڈیسک0 اسپیکر قومی اسمبلی سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسے نکات ترتیب دیں جس پر احتجاج میں شریک جماعتیں سنجیدگی سے بات چیت پر آمادہ ہوں۔