نینسی پلوسی نے کہا کہ امریکی صدر کی جانب سے ایسا بیان خطرناک اور ناقابل برداشت ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے اور بہت جلد مزید کمی آئے گی۔
ہمیں خبرملی کہ روس کےپاس کوروناویکسین ہے اور ہم اس کے متعلق معلومات حاصل کرنےکےمنتظر ہیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹرریجنل برانچ
اگر تمام ممالک مل کر صحتیاب ہوں تو کورونا سے ہونے والا نقصان کم ہو گا، ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم ڈی جی ڈبلیو ایچ او
سربراہ عالمی ادارہ صحت نے ہدایت کی کہ دنیا بھر کے شہری کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے رہیں۔
2021 کے کچھ ماہ بعد کورونا ویکسین وسیع پیمانے پر دستیاب ہوگی، انتھونی فاوچی
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا ویکسین کی تحقیق میں کامیابی کا خیر مقدم کیا ہے۔
سچائی اور تلخ حقیقت یہ ہے کہ یہ مہلک وبا ختم ہونے کے قریب بھی نہیں پہنچی ہے۔
ادویات کی کمپنی ماڈرنا کا جولائی 2020 کے آغاز تک کلینیکل ٹرائل کے تیسرے دور کو لانچ کرنے کا منصوبہ ہے۔ لیکن اس میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، ڈاکڑ فاوچی
ڈبلیو ایچ او حکام کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت ویکسین کی تقسیم کی پالیسی مرتب کر رہی ہے۔
ڈیکسا میتھا سون نامی دوا کورونا مریض کی زندگی بچا سکتی ہے، برطانوی ماہرین صحت
امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ تین ہزار سے بڑھ گئی ہے اور کورونا کے مریضوں کی تعداد سترہ لاکھ اڑسٹھ ہزار سے زیادہ ہے
موڈرنا ان امریکی بائیو ٹیک کمپنیوں میں شامل ہے جو کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین پر کام کر رہی ہیں۔
امریکہ کو ویکسین کی تیاری کے حوالے سے بہت جلد اہم نتائج حاصل ہونے والے ہیں، صدر ٹرمپ کا دعویٰ
کورونا ویکسین کے بندروں پر تجربات کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔













