میڈل نہ سہی، طلحہ طالب نے پاکستانی ستاروں کے دل جیت لیےJuly 27, 2021ویب ڈیسک0 ٹوکیو اولمپکس میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں پانچویں پوزیشن پر آنے والے طلحہ طالب کی کوششوں پر پاکستانی ستاروں کی زبردست داد