ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، ویسٹ انڈیز شکست سے دوچارFebruary 26, 2020ویب ڈیسک0 پاکستانی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔