پاکستان پر امریکہ نے ویزہ پابندی نہیں لگائی، وزیرخارجہMay 14, 2019طارق ملک0 شاہ محمود قریشی نےکمیٹی میں یہ انکشاف بھی کیا کہ امریکہ نے ویزہ پابندی پاکستانی شہریوں پر نہیں لگائی بلکہ وزارت داخلہ کے تین افسران پر لگائی ہے۔