ہرجانہ کیس میں وزیراعظم کی درخواست مسترد، تحریری جواب طلبDecember 14, 2019ویب ڈیسک0 عمران خان نے وکیل کی وساطت سے دائر اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا تھا کہ سابق ایم پی اے فوزیہ بی بی کا ہرجانہ کیس ناقابل سماعت قراردے کرخارج کیا جائے