پی آئی اے کی پرواز پر ٹڈی دل کا حملہ، جہاز کی ونڈ اسکرین کو نقصانDecember 6, 2019ویب ڈیسک0 کپتان نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت ایئرپورٹ پراتار لیا۔