عالمی اتحاد کی تشکیل: پومپیو کا دورہ سعودی عرب و ابو ظہبیJune 25, 2019ویب ڈیسک0 سعودی عرب میں شاہ سلمان اور ابوظبہی میں ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے امریکہ کے سیکریٹری خارجہ کی ملاقاتوں میں آبنائے ہرمز کی میری ٹائم سیکیورٹی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔