اُس وقت تک خاموش نہیں بیٹھیں گے جب تک ووٹ چوروں کا محاسبہ نہ کرلیں،اسفندیارولی خانOctober 29, 2019ویب ڈیسک0 اے این پی سربراہ نے کہا کہ کپتان نے مجھ پر ایک روپے کی کرپشن ثابت کی تو مجھے سزا دینے کی بجائے سر عام پھانسی دے دیں ۔