بے خوابی سے نجات دلانے والی 5 غذائیںJuly 5, 2019ویب ڈیسک0 بے خوابی میں مبتلا افراد کی روز مرہ کی زندگی بری طرح متاثر ہوتی ہے، اس کیفیت کا شکار افراد تھکاوٹ، دباؤ اور ڈپریشن میں مبتلا ہو سکتے ہیں