‘وزیراعظم عید سے قبل یا عید کے فوری بعد سعودی عرب کا دورہ کریں گے’April 20, 2021ویب ڈیسک0 سعودی سفیر نواف سعیدالمالکی نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کی تصدیق کر دی۔