وزیراعظم کی کورونا ویکسینز کے حصول کے حوالے سے اقدامات تیز کرنے کی ہدایاتJanuary 19, 2021ویب ڈیسک0 گزشتہ چند دنوں میں 2 ویکسینز کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دی ہے۔ مزید ویکسینز کی منظوری کے لیے اقدامات کو فاسٹ ٹریک کیا جا رہا ہے۔