’14 اگست سے اسلام آباد میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پرپابندی ہوگی‘June 28, 2019ویب ڈیسک0 اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے پلاسٹک کے تھیلوں پرعائد پابندی کی خلاف ورزی پرجرمانے بھی کیے جائیں گے۔