کراچی میں 200 سے زائد چینی باشندے ڈینگی کا شکارAugust 31, 2019ویب ڈیسک0 ہاکس بے میں قائم اٹامک اینرجی پلانٹ پرچائنیز کام کررہے تھےجنہیں ڈینگی مچھر نے نشانہ بنایا تاہم تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ وزیر صحت سندھ