ہرگز یہ بیان نہیں دیا کہ ڈاکٹر عافیہ پاکستان واپس نہیں آنا چاہتیں، ترجمان دفترخارجہApril 25, 2019طارق ملک0 عافیہ صدیقی کی واپسی کو تواتر کے ساتھ واشنگٹن کے ساتھ اٹھایا جارہا ہے۔ میں نے ہرگز یہ بیان نہیں دیا کہ عافیہ صدیقی پاکستان واپس آنا نہیں چاہتی۔