فیصلہ غلط یا ٹھیک ہوا، اس پر فیصلہ بعد میں ہوگا، چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر
علما و مشائح، ٹیکنو کریٹ اور اوورسیز نشستوں پر انتخاب آج ہو گا
بھارتی فوج کی فائرنگ سے اقوام متحدہ کا مبصر مشن بھی محفوظ نہیں رہا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر
عالمی برادری کشمیرمیں مظالم بند کروانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے،چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید
تارکین وطن اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے کشمیر کا سفر نہ کریں، وزیراعظم آزاد کشمیر
کشمیری اس مسئلے میں بنیادی فریق ہیں، ان کی شمولیت کے بغیر حل ممکن نہیں ہے۔راجہ فاروق حیدر
کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ پر کام کے جلد آغاز کے حوالے سے وفاقی حکومت کو خط لکھوں گا۔ راجہ فاروق حیدر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج سویلین آبادی کو نشانہ بنارہی ہے اور گولہ باری میں مصروف ہے۔ ڈی سی حویلی کہوٹہ