پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے ورلڈ رینکنگ پروفیشنل فائٹ جیت لیSeptember 7, 2019نعمان مقصود0 سپر لائیٹ کیٹیگری میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے فلپائنی حریف کو دوسرے راؤنڈ میں ناک آوٹ کردیا ۔فائٹ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہوئی۔