نیویارک کی سڑک بانی پاکستان کے نام سے منسوب ہوگئیDecember 29, 2018ویب ڈیسک0 کونی آئی لینڈ ایونیو، بروکلین، نیویارک کی سڑک کو بانی پاکستان سے منسوب کرنے کی قرارداد نیویارک کونسل میں منظور ہوئی