سندھ حکومت کا پانی پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہMarch 3, 2020عاطف حسین0 زیر زمین پانی استعمال کرنے پر واٹر ٹیکس لگے گا جبکہ منرل واٹر تیار کرنے والی صنعتوں سے فی لیٹر ٹیکس وصول کیا جائے گا، ذرائع