مودی سرکار کے بڑھتے مظالم، سکھوں نے ہتھیار اٹھا لیے، پولیس اسٹیشن پر قبضہ کر لیاFebruary 24, 2023ویب ڈیسک0 تنظیم ”وارث پنجاب دے“ نے مودی سرکار کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، وزیر داخلہ امیت شاہ کو اندرا گاندھی جیسے انجام کی دھمکی دے دی۔