عماد وسیم کا بھی ٹیسٹ کرکٹ سے عدم دلچسپی کا اظہارSeptember 3, 2019دانش علوی0 ایک مشہور ویب سائیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں لگتا کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی پوزیشن میں ہیں۔