محمد امجد خان نیازی کی ایڈمرل کے عہدے پر ترقی، نئے نیول چیف کا عہدہ سنبھالیں گےSeptember 30, 2020ویب ڈیسک0 ہم نیوز کے مطابق ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ظفرمحمود عباسی کی جگہ نیول چیف کاعہدہ سنبھالیں گے