وعدہ خلافی ہوئی تو یورینیم کی افزودگی ہوگی، ایرانی صدر کا انتباہMay 8, 2019ویب ڈیسک0 عالمی قوتوں کو دی گئی 60 روز مہلت کے دوران مطالبات پر عمل درآمد نہیں کیا گیا تو یورینیم افزودگی کا پروگرام بحال کردیں گے،ایران