سدرن پنجاب کو شکست: خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیاOctober 18, 2020ویب ڈیسک0 نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2020 کے فائنل میں خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو 10 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔