’’نیب کا بلاوا آ گیا’’ شکرہے عمران خان کے ساتھ شامل کر لیا، شیخ رشیدMay 17, 2023ویب ڈیسک0 ٹوئٹر کی طاقت کا اب اندازہ ہوا،جب تک گرفتار نہیں ہوتا ، دن میں دو بار استعمال کروں گا، ویڈیو بیان