رمضان شوگر ملز کیس، حمزہ شہباز کو پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمیJuly 20, 2019ویب ڈیسک0 عدالت نے نیب کو اگلی پیشی میں حمزہ شہباز کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کر دی