نوجوان نے آزادی مارچ کے قریب کھمبے پر چڑھ کر انوکھا مطالبہ کردیا۔ پولیس اور انتظامیہ نے ساڑھے تین گھنٹوں کے بعد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہری قاسم کو اتار کرتحویل میں بھی لے لیا۔