6ہفتوں کی ضمانت پر رہائی کے دوران نواز شریف کے8 طبی معائنےMay 7, 2019عمیر رانا0 ضمانت پر رہائی کے بعد نواز شریف نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو انتہائی محدود کرلیا اوران 6ہفتوں میں صرف مولانا فضل الرحمان سے ہی ملاقات کی۔