قتیل شفائی کو چاہنے والوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئےJuly 11, 2021ویب ڈیسک0 قتیل شفائی کا شعر ’’دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی ، جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا‘‘زبان زد عام ہے۔