کراچی: ماں اور بیوی کو قتل کرنے والا مبینہ ملزم مولا بخش گرفتارApril 25, 2019ویب ڈیسک0 گڈاپ میں مولا بخش نامی ملزم نے گھریلو جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ماں اور بیوی کو قتل کیا اور جائے وقوع سے فرار ہو گیا۔