کورونا وائرس: پاکستانی طالبعلم نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دیJanuary 29, 2020ویب ڈیسک0 ندیم بھٹی نامی پاکستانی طالبعلم نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر ووہان میں موجود طلبہ کو نکالنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔