نیب نے غیر قانونی نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز سے 2 ارب 80 کروڑ روپے وصول کر لئےAugust 2, 2019عمیر رانا0 نیب لاہور نے اکتوبر دو ہزار سترہ سے جولائی دو ہزار انیس کے دوران باسٹھ مبینہ غیرقانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف کارروائی کی۔