حکومت نے نجی کمپنیوں کو کورونا ویکسین کی قیمتوں کے تعین کا اختیار دیدیاFebruary 11, 2021ویب ڈیسک0 نجی کمپنیاں بیرون ملک سے ویکسین درآمد کرنے میں خود مختار ہوں گی۔