بھارت: ٹاڈا عدالت نے گیارہ مسلمانوں کو 25 سال بعد بری کردیاFebruary 28, 2019ویب ڈیسک0 پولیس کی تحقیقاتی ٹیم نے اعلیٰ تعلیم یافتہ گیارہ مسلمان نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا اور دہشت گردی کے مقدمات درج کیے تھے۔