نیشنل ٹی 20 کپ، سیمی فائنل میں بڑا اپ سیٹ، سدرن پنجاب نے ناردرن کو ہرا دیاOctober 17, 2020ویب ڈیسک0 سدرن پنجاب کی جانب سے ٹیم کے کپتان شان مسعود نے 78 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے۔