پہلے نابینا جج، 3 ماہ میں 20 مقدمات کے فیصلے سنا دیےApril 22, 2019اجلال حیدر0 نابینا جج یوسف سلیم لاہور میں گزشتہ تین ماہ سے بطور سول جج اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔