نئے مالی سال کا بجٹ جون میں پیش کئے جانے کا امکانApril 22, 2022ویب ڈیسک0 قومی اسمبلی کا اگلا اجلاس 9 مئی کو بلایا جائے گا جب کہ پارلیمانی سال کا آخری سیشن 25 جولائی سے 5 اگست تک ہوگا۔