عمران خان نااہلی اور نالائقی کی بنیاد پر مین آف دی ایئر ہیں، مولانا فضل الرحمانAugust 25, 2020ویب ڈیسک0 پانچ سو بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان کو ’’مین آف دی ایئر‘‘قرار دیا گیا۔