پیپلزپارٹی رہنما کا مینارٹی رائٹس گروپ انٹرنیشنل کو مقبوضہ کشمیر کی حالت زار سے متعلق خطSeptember 30, 2019سرفراز راجا0 انہوں نے لکھا کہ قابض بھارتی افواج نے کرفیو نافذ کرکے 80 لاکھ کشمیریوں کو یرغمال بنا دیا ہے،5 اگست سے مقبوضہ وادی کی عوام کا باہر کی دنیا سے رابطہ مکمل طور منقطع ہے۔