پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمان سپرد خاکApril 1, 2020ویب ڈیسک0 میر جاوید رحمان پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے اور گزشتہ روز وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے تھے