چین: چھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی مگلیو ٹرین کا کامیاب تجربہJune 22, 2020ویب ڈیسک0 اگر یہ ٹرین پاکستان میں چلے تو کراچی سے لاہور کا فاصلہ دو گھنٹے سے بھی کم وقت میں طے ہو گا، رپورٹ