شمالی وزیرستان: مکی گڑھ چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکامMay 27, 2019ویب ڈیسک0 شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میں سیکیورٹی اہلکاروں کو معمول کی گشت کے دوران نالے سے 5 لاشیں ملیں۔