موٹروے ایم ون پر تیز بارش، اسلام آباد سے رشکئی تک ٹریفک معطلJune 26, 2025ویب ڈیسک0 حادثات سے بچاؤ کے لیے موٹروے پولیس نے مسافر گاڑیوں کا داخلہ عارضی طور پر بند کر دیا