وزیراعلیٰ پنجاب کا وزیر اعظم سے رابطہ، موٹروے زیادتی کیس میں پیش رفت سے آگاہ کیاSeptember 12, 2020ویب ڈیسک0 واقعے کی تحقیقات انتہائی پیشہ وارانہ اور شفاف انداز میں ہو رہی ہیں، پولیس کی تفتیش سمیت کارروائی اور صورتحال کو مانیٹر کر رہا ہوں، عثمان بزدار